شیلڈ آف اتھینا ایک غیر منافع بخش  تنظیم ہے جو کے خاندانی تشدد سے متاثرا خاندانوں کو اپنی خدمات مہیا کرتی ہے .ہم  ہنگامی حالات میں خواتین ور بچوں کو نہ صرف پناہ کی پیشکش کرتے ہیں بلکے  ان کو اپنی پیشاورانہ خدمات بھی مہیا کرتے ہیں .  ہماری سپورٹ مداخلت ،ممانت کی خدمات تمام مانٹریال کی کمیونٹیز کی  ثقافت اور زبانوں کو مدنظررکھتے ہوے مہیا کی جاتی ہے 

ہم تین مضبوط خدمات کی پیشکش  کرتے ہیں .

 

  • ہمارے دفاتر جو کے لاوال اور مانٹریال میں وا قع ہیں .مختلف زبانوں میںتربیت یافتہ اور پیشاورانہ سوشل ورکر ،سماجی کارکن ،ثقافتی ،اور طلبہ قانون  کے زیر نگرانی  یہ خدمات سرانجام دی جاتی ہیں.

  • ہماری ہنگامی پناہ گاہ  ''  ایتھنا ہاؤس  " خواتین اور بچوں کو ایک محفوظ اور صاف ستھرا ماحول ہفتے کے ساتوں  دن اور 24  گھنٹے  مہیا کر سکتا ہے .

  • پورے مانٹریال اور لاوال میں ہمارا کمیونٹی پروگرام خواتین اور مرد حضرات کو ان کی زبان میں معلومات فراہم کرتا  ہے .

"ایتھینا ہاؤس ایک رجسٹرڈ  چیرٹی ہے "

 

Syndicate content